TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311087 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311087)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ابْنَ أُخْتِ نَمِرٍ أَخْبَرَهُ قَالَ وَلَمْ يَکُنْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُ مُؤَذِّنٍ وَاحِدٍ وَسَاقَ هَذَا الْحَدِيثَ وَلَيْسَ بِتَمَامِهِ

محمد بن یحیی بن فارس، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابوصالح، ابن شہاب، حضرت سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صرف ایک موذن تھا پھر راوی نے یہ حدیث آخر تک بیان کی مگر یہ حدیث پوری نہیں ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جمعہ کی اذان کا بیان