Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311086)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ السَّائِبِ قَالَ لَمْ يَکُنْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا مُؤَذِّنٌ وَاحِدٌ بِلَالٌ ثُمَّ ذَکَرَ مَعْنَاهُ
ہناد بن سری، عبدہ، محمد بن اسحاق ، زہری حضرت سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موذن سرف حضرت بلال رضی اللہ عنہ تھے پھر راوی نے پہلی حدیث کی طرح بیان کیا۔
-