TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311172 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311172)

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ فَرَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَيْهِ بِحِذَائِ وَجْهِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ اسْقِنَا وَسَاقَ نَحْوَهُ

عیسی بن حماد، لیث سعید، شریک بن عبداللہ بن ابی نمیر، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث ایک دوسری سند سے مروی ہے جس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ اپنے منہ کے سامنے کر کے اٹھائے اور فرمایا اے اللہ! ہمیں پانی ملا پھر پہلی حدیث کی طرح بیان کیا۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز استسقاء میں رفع یدین کا بیان