TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 994 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 994

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ ح و حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ قَادِمٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَسْقَی قَالَ اللَّهُمَّ اسْقِ عِبَادَکَ وَبَهَائِمَکَ وَانْشُرْ رَحْمَتَکَ وَأَحْيِ بَلَدَکَ الْمَيِّتَ هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ مَالِکٍ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، یحیی، بن سعید، عمرو بن شعیب روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارش کے لیے دعا کرتے تو یوں فرماتے اے اللہ ! پانی پلا اپنے بندوں کو اور اپنے جانوروں کو اور پھیلا دے اپنی رحمت اور زندہ کر دے مردہ شہر کو (یہ الفاظ حدیث مالک کے ہیں)

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prayed for rain, he said: O Allah! Provide water for Thy servants and Thy cattle, display Thy mercy and give life to Thy dead land.

Permalink

See the full chapter: نماز استسقاء میں رفع یدین کا بیان