Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311662)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ شَيْخٍ قَالَ رَأَيْتُ سُفْيَانَ عِنْدَهُ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ عَنْ أَبِيهَا عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
محمد بن رافع، یحیی بن آدم، زہیر، سفیان، فاطمہ بنت حسین، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے
-