TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1419 · Book on Zakat

Sunan Abu DawoodHadith 1419

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بُجَيْدٍ عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ بُجَيْدٍ وَکَانَتْ مِمَّنْ بَايَعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْکَ إِنَّ الْمِسْکِينَ لَيَقُومُ عَلَی بَابِي فَمَا أَجِدُ لَهُ شَيْئًا أُعْطِيهِ إِيَّاهُ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ لَمْ تَجِدِي لَهُ شَيْئًا تُعْطِينَهُ إِيَّاهُ إِلَّا ظِلْفًا مُحْرَقًا فَادْفَعِيهِ إِلَيْهِ فِي يَدِهِ

قتیبہ بن سعید، لیث، سعید بن ابی سعید، عبدالرحمن بن بجید، حضرت ام بجید سے روایت ہے اور ام بجید نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی تھی کہ انہوں عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکین میرے دروازے پر آکھڑا ہوتا ہے اور میرے پاس اسکو دینے کو کوئی چیز نہیں ہوتی (تو میں کیا کروں) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تیرے پاس دینے کو کچھ نہ سوائے ایک جلے ہوئے کھر کے تو اسکے ہاتھ میں وہی پکڑا دے۔

-

Permalink

See the full chapter: سائل کا حق کیا ہے؟