TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1320347 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1320347)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبِي حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْبَاهِلِيِّ عَنْ عِسْلٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَحْوَ هَذِهِ الْقِصَّةِ لَمْ يَذْکُرْ الْإِزَارَ وَالْخَاتَمَ فَقَالَ مَا تَحْفَظُ مِنْ الْقُرْآنِ قَالَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ أَوْ الَّتِي تَلِيهَا قَالَ فَقُمْ فَعَلِّمْهَا عِشْرِينَ آيَةً وَهِيَ امْرَأَتُکَ

احمد بن حفص بن عبد اللہ، ابن عبد اللہ، ابراہیم، طحان، حجاج بن حجاج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح کا قصہ مذکور ہے لیکن اس میں ازار اور انگوٹھی کا ذکر نہیں ہے بلکہ اس میں یہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص سے پوچھا کہ تجھے کتنا قرآن یاد ہے؟ اس نے کہا سورت البقرہ یا جو اس سے متصل ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جا اس کو بیس آیتیں سکھا دے اور اب یہ تیری بیوی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: کسی کام یا محنت کے اوپر نکاح کرنے کا بیان