TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1320539 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1320539)

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَمَالِکُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمِسْمَعِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَيْسَ فِي تَمَامِ حَدِيثِهِمَا قَالَ الْمِسْمَعِيُّ قَالَ يَزِيدُ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ فِيهِ وَلَا تَخْتَضِبُ وَزَادَ فِيهِ هَارُونُ وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ

ہارون بن عبد اللہ، مالک بن عبدالواحد، یزید بن ہارون ہشام، حفصہ، حضرت ام عطیہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ روایت ہے کہ اس کے ایک راوی یزید نے کہا کہ میرا خیال ہے اس میں لا تختضب بھی ہے اور ہارون نے یہ الفاظ زیادہ ذکر کیے ہیں۔وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ

-

Permalink

See the full chapter: عدت گزارنے والی عورت کو کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے