TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1321562 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1321562)

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي رِزْمَةَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ قَالَ رَجُلٌ لِشُعْبَةَ خَالَفَکَ سُفْيَانَ قَالَ دَمَغْتَنِي وَبَلَغَنِي عَنْ يَحْيَی بْنِ مَعِينٍ قَالَ کُلُّ مَنْ خَالَفَ سُفْيَانَ فَالْقَوْلُ قَوْلُ سُفْيَانَ

ابن ابی رزمہ ان کے والد سے روایت ہے کہ ایک شخص نے شعبہ سے کہا کہ سفیان نے تم سے مختلف سند بیان کی ہے۔ انھوں نے کہا تو نے تو میرا دماغ کھا لیا۔ ابوداؤد نے کہا مجھے یحیی بن معین سے یہ بات پہنچی ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ جو شخص سفیان کے خلاف کرے تو قول سفیان ہی کا معتبر قرار پائے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: قول میں جھکتا ہوا تولنا اور مزدوری لے کر مال تولنا