TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1321579 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1321579)

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاکٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ لَمْ يَذْکُرْ بِسِعْرِ يَوْمِهَا

حسین بن اسود، عبید اللہ، اسرائیل، حضرت سماک سے یہ حدیث اسی سند و متن کے ساتھ مروی ہے لیکن جو روایت اوپر گزری وہ زیادہ مکمل ہے۔ اس میں اسی دن کے نرخ کا بیان مذکور نہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: چاندی کے بدلہ میں سونالینا درست نہیں