TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2912 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2912

Narrated by Samurah (ibn Jundub)

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً

موسی بن اسماعیل، حماد، قتادہ حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانور کو جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Samurah (ibn Jundub): The Prophet (peace_be_upon_him) forbade selling animals for animals when payment was to be made at a later date.

Permalink

See the full chapter: ایک جانور کو دوسرے جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنا منع ہے