TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1331627 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1331627)

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا أَنَّهُ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ مُوسَی بْنِ قَيْسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عیسی بن حماد مصری، لیث، ابن عجلان، سعید بن ابوسعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی روایت مرفوعا مروی ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابونعیم نے عن موسیٰ بن قیس عن محمد بن عجلان عن سعید، عن ابی ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والے طریق سے بھی اسے روایت کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: کتنی بار چھینک کا جواب دینا چاہیے؟