TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4378 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4378

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ شَمِّتْ أَخَاکَ ثَلَاثًا فَمَا زَادَ فَهُوَ زُکَامٌ

مسدد، یحیی، ابن عجلان، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اپنے بھائی کو تین بار چھینک کا جواب دو۔ اور جو اس سے زیادہ چھینکیں ہوں تو وہ زکام ہیں لہذا ان کا جواب ضروری نہیں۔

Narrated AbuHurayrah: Respond three times to your brother when he sneezes, and if he sneezes more often, he has a cold in his head.

Permalink

See the full chapter: کتنی بار چھینک کا جواب دینا چاہیے؟