TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1379 · Book on Zakat

Sunan Abu DawoodHadith 1379

Narrated by Tha'labah ibn Su'ayr

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ مُسَدَّدٌ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صُعَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ أَوْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صُعَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاعٌ مِنْ بُرٍّ أَوْ قَمْحٍ عَلَی کُلِّ اثْنَيْنِ صَغِيرٍ أَوْ کَبِيرٍ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی أَمَّا غَنِيُّکُمْ فَيُزَکِّيهِ اللَّهُ وَأَمَّا فَقِيرُکُمْ فَيَرُدُّ اللَّهُ تَعَالَی عَلَيْهِ أَکْثَرَ مِمَّا أَعْطَی زَادَ سُلَيْمَانُ فِي حَدِيثِهِ غَنِيٍّ أَوْ فَقِيرٍ

مسدد، سلیمان بن داؤد، حماد بن زید، نعمان بن راشد، مسدد، ثعلبہ بن عبداللہ بن ابی صعیر حضرت عبداللہ بن ابی صعیر سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر دو آدمیوں پر گیہوں کا ایک صاع واجب ہے چھوٹا ہو یا بڑا، آزاد ہو یا غلام، مرد ہو یا عورت تم میں سے جو غنی ہے اللہ اسکو پاک کرے گا اور جو نادادر ہے اللہ اسکو اس سے زائد دے گا جتنا اس نے دیا ہے سلیمان نے اپنی حدیث میں غنی و فقیر کا اضافہ کیا ہے۔

Narrated Tha'labah ibn Su'ayr: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: One sa' of wheat is to be taken from every two, young or old, freeman or slave, male or female. Those of you who are rich will be purified by Allah, and those of you who are poor will have more than they gave returned by Him to them. Sulayman added in his version: "rich or poor"

Permalink

See the full chapter: صدقہ فطر میں نصف صاع گیہوں کی دلیل