Sunan Abu Dawood — Hadith 1383
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّا عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ حُجَيَّةَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ الْعَبَّاسَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَعْجِيلِ صَدَقَتِهِ قَبْلَ أَنْ تَحِلَّ فَرَخَّصَ لَهُ فِي ذَلِکَ قَالَ مَرَّةً فَأَذِنَ لَهُ فِي ذَلِکَ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَی هَذَا الْحَدِيثَ هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَدِيثُ هُشَيْمٍ أَصَحُّ
سعید بن منصور، اسماعیل بن زکریا، حجاج بن دینار، حکم، علی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وجوب زکوة سے قبل ہی زکوة دینے کے متعلق دریافت کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکو اسکی اجازت دی ابوداؤد نے کہا کہ اس روایت کو ہشیم نے بواسطہ منصور بن زاذان بروایت حکم بسند حسن بن مسلم نبی روایت کیا ہے اور ہشیم کی حدیث زیادہ صحیح ہے۔
-