TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1800 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1800

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ صَدَاقِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ ثِنْتَا عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشٌّ فَقُلْتُ وَمَا نَشٌّ قَالَتْ نِصْفُ أُوقِيَّةٍ

عبداللہ بن محمد، عبدالعزیز، محمد بن یزید بن ہاد، محمد بن ابراہیم، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مہر کتنا تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بارہ اوقیہ اور ایک نش میں نے پوچھا نش کیا ہوتا ہے تو فرمایا آدھا اوقیہ

-

Permalink

See the full chapter: مہر کا بیان