TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1810 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1810

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْعَلَائِ ابْنَ أَخِي شُعَيْبٍ الرَّازِيِّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ قَالَ خَطَبْتُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَامَةَ بِنْتَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَأَنْکَحَنِي مِنْ غَيْرِ أَنْ يَتَشَهَّدَ

محمد بن بشار، بدل بن محبر، شعبہ، علاء بن شعیب، اسماعیل بن ابراہیم، بنی سلیم کے ایک شخص سے روایت ہے کہ میں نے آنجناب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی) امامہ بنت عبدالمطلب سے نکاح کا پیغام دیا پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ان سے نکاح کر دیا بغیر خطبہ پڑھے

-

Permalink

See the full chapter: خطبہ نکاح کا بیان