Sunan Abu Dawood — Hadith 1815
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ فَاطِمَةَ قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطِهَا شَيْئًا قَالَ مَا عِنْدِي شَيْئٌ قَالَ أَيْنَ دِرْعُکَ الْحُطَمِيَّةُ
اسحاق بن اسماعیل، عبدہ، سعید، ایوب، عکرمہ، ابن عباس سے روایت ہے کہ جب حضرت علی نے فاطمہ سے نکاح کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی سے کہا کہ فاطمہ کو کچھ دو حضرت علی نے کہا کہ میرے پاس تو کچھ نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا تمھاری حطمی ذرہ کہاں گئی؟
Narrated Abdullah ibn Abbas: When Ali married Fatimah, the Prophet (peace_be_upon_him) said to him: Give her something. He said: I have nothing with me. He said: Where is your Hutamiyyah (coat of mail).