Sunan Abu Dawood — Hadith 1817
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُدْخِلَ امْرَأَةً عَلَی زَوْجِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا قَالَ أَبُو دَاوُد وَخَيْثَمَةُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَائِشَةَ
محمد بن صباح، شریک، منصور، طلحہ، خیثمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کو اس کے شوہر کے پاس پہنچا دینے کا حکم فرمایا قبل اس کے کہ اس کے خاوند نے اس کو کچھ دیا ہو۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے خیثمہ کا سماع ثابت نہیں۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) commanded me to send a woman to her husband before he gave something to her.