TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1889 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith 1889

Narrated by Tamimah al-Hujayni

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ وَخَالِدٌ الطَّحَّانُ الْمَعْنَی کُلُّهُمْ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِامْرَأَتِهِ يَا أُخَيَّةُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُخْتُکَ هِيَ فَکَرِهَ ذَلِکَ وَنَهَی عَنْهُ

موسی بن اسماعیل، حماد، ابوکامل، عبدالوحد، خالد، حضرت ابوتمیمہ ہجیمی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو کہا اے بہن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا وہ تیری بہن ہے؟ (یعنی وہ تیری بہن نہیں ہے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو برا جانا اور اس سے منع فرمایا۔

Narrated Tamimah al-Hujayni: A man said to his wife: O my younger sister! The Apostle of Allah (peace_be_upon_him)said: Is she your sister? He (the Prophet disliked it and prohibited saying so.

Permalink

See the full chapter: بیوی کو بہن کہنا