TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1896 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith 1896

Narrated by Urwah

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّ جَمِيلَةَ کَانَتْ تَحْتَ أَوْسِ بْنِ الصَّامِتِ وَکَانَ رَجُلًا بِهِ لَمَمٌ فَکَانَ إِذَا اشْتَدَّ لَمَمُهُ ظَاهَرَ مِنْ امْرَأَتِهِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَی فِيهِ کَفَّارَةَ الظِّهَارِ

موسی بن اسماعیل، حماد، حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ خولہ اوس بنت صامت کے نکاح میں تھیں اور اوس ایک دیوانہ آدمی تھا جب اس پر جنون کا غلبہ ہوتا تو وہ اپنی عورت سے ظہار کر لیتا تب اللہ تعالیٰ نے کفارہ ظہار والی آیت نازل فرمائی۔

Narrated Urwah: Khawlah was the wife of Aws ibn as-Samit; he was a man immensely given to sexual intercourse. When his desire for intercourse was intensified, he made his wife like his mother's back. So Allah, the Exalted, sent down Qur'anic verses relating to expiation for zihar.

Permalink

See the full chapter: ظہار کا بیان