TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1913 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith 1913

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ الْفَضْلِ ح و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْمَعْنَی کُلُّهُمْ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَدَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَتَهُ زَيْنَبَ عَلَی أَبِي الْعَاصِ بِالنِّکَاحِ الْأَوَّلِ لَمْ يُحْدِثْ شَيْئًا قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو فِي حَدِيثِهِ بَعْدَ سِتِّ سِنِينَ وَقَالَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ بَعْدَ سَنَتَيْنِ

عبداللہ بن محمد، محمد بن سلمہ، محمد بن عمر، سلمہ، بن فضل، حسن بن علی، داؤد بن حصین، عکرمہ، حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کو ابوالعاص پر پہلے نکاح کی بنا پر لوٹا دیا اور کوئی نئی بات نہیں کی محمد بن عمرو نے اپنی حدیث میں یہ اضافہ کیا کہ چھ سال بعد اور حسن بن علی نے کہا کہ دو سال بعد

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) restored his daughter Zaynab to Abul'As on the basis of the previous marriage, and he did not do anything afresh.

Permalink

See the full chapter: جب عورت مرد کے بعد مسلمان ہو تو وہ اس کو کب تک مل سکتی ہے