TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1945 · Statement on Divorce

Sunan Abu DawoodHadith 1945

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ کُهَيْلٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ أَنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا فَلَمْ يَجْعَلْ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَقَةً وَلَا سُکْنَی

محمد بن کثیر، سفیان، سلمہ بن کہہل، شعبی، فاطمہ بنت قیس سے روایت ہے کہ ان کے شوہر نے ان کو تین طلاق دی اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لیے نہ نفقہ قرار دیا اور نہ سکنی۔

-

Permalink

See the full chapter: اس عورت کے نفقہ کا بیان جس کو طلاق بتہ دی گئی