TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1977 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 1977

Narrated by Abdullah ibn Mas'ud

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عِيسَی بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ لَمَا صُمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَکْثَرَ مِمَّا صُمْنَا مَعَهُ ثَلَاثِينَ

احمد بن منیع ابن ابی زائدہ، عیسیٰ بن دینار، عمرو بن حارث، ابن ابی ضرار، حضرت عبداللہ بن مسعود نے کہا ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کئی رمضان گزارے ان میں انتیس تاریخ کے رمضان زیادہ اور تیس تاریخ والے کم تھے۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: We kept fast for twenty-nine days along with the Prophet (peace_be_upon_him) more often than we kept fast for thirty days.

Permalink

See the full chapter: مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے