TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1997 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 1997

Narrated by Al-Irbad ibn Sariyyah

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي رُهْمٍ عَنْ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ قَالَ دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی السَّحُورِ فِي رَمَضَانَ فَقَالَ هَلُمَّ إِلَی الْغَدَائِ الْمُبَارَکِ

عمرو بن محمد، حماد بن خالد، معاویہ بن صالح، یونس بن سیف، حارث، بن زیاد، ابی رہم، حضرت عرباض بن ساریہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو رمضان میں سحری کے کھانے پر مدعو کیا تو فرمایا صبح کا (یا دوپہر کا) برکت کھانا کھا لے۔

Narrated Al-Irbad ibn Sariyyah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) invited me to a meal shortly before dawn in Ramadan saying: Come to the blessed morning meal.

Permalink

See the full chapter: سحری کو دوپہر کا کھانا بھی کہا گیا ہے