Sunan Abu Dawood — Hadith 2011
Narrated by Mu'adh ibn Zuhrah
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ زُهْرَةَ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَفْطَرَ قَالَ اللَّهُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلَی رِزْقِکَ أَفْطَرْتُ
مسدد، ہشیم، حصین، حضرت معاذ بن زہرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب روزہ افطار کرتے تو فرماتیاللَّهُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلَی رِزْقِکَ أَفْطَرْتُ(ترجمہ) اے اللہ میں نے تیرے ہی لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی دیئے ہوئے رزق سے افطار کیا۔
Narrated Mu'adh ibn Zuhrah: The Prophet of Allah (peace_be_upon_him) used to say when he broke his fast: O Allah, for Thee I have fasted, and with Thy provision I have broken my fast.