Sunan Abu Dawood — Hadith 2027
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ مَا کُنَّا نَدَعُ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ إِلَّا کَرَاهِيَةَ الْجَهْدِ
عبداللہ بن مسلمہ، سلیمان، ابن مغیرہ، حضرت ثابت سے روایت ہے کہ حضرت انس کا بیان ہے کہ ہم روزہ دار کو اس خیال سے پچھنے نہیں لگوانے دیتے تھے کہ کہی وہ کمزور نہ ہو جائے۔
-