TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2046 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2046

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ وَحَبِيبٍ وَهِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَکَلْتُ وَشَرِبْتُ نَاسِيًا وَأَنَا صَائِمٌ فَقَالَ اللَّهُ أَطْعَمَکَ وَسَقَاکَ

موسی بن اسماعیل، حماد، ایوب، حبیب، ہشام، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور بولا یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نے روزہ میں بھول سے کھا پی لیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تجھے اللہ نے کھلایا اور پلایا (یعنی روزہ نہیں ٹوٹا)

-

Permalink

See the full chapter: روزہ میں بھول سے کچھ کھا پی لینا