TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2074 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2074

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ شَهْرِ رَمَضَانَ شَهْرُ اللَّهِ الْمُحَرَّمُ وَإِنَّ أَفْضَلَ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْمَفْرُوضَةِ صَلَاةٌ مِنْ اللَّيْلِ لَمْ يَقُلْ قُتَيْبَةُ شَهْرٌ قَالَ رَمَضَانُ

مسدد، قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، ابوبشر، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا رمضان کے بعد (مرتبہ کے لحاظ سے) بہترین روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں اور فرض نماز کے بعد (مرتبہ کے لحاظ سے) رات کی نماز بہترین نماز ہے (یعنی تہجد کی نماز)

-

Permalink

See the full chapter: محرم کے مہینہ میں روزے رکھنا