TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2077 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2077

Narrated by Muslim al-Qurashi

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَی عَنْ هَارُونَ بْنِ سَلْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ الْقُرَشِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ أَوْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صِيَامِ الدَّهْرِ فَقَالَ إِنَّ لِأَهْلِکَ عَلَيْکَ حَقًّا صُمْ رَمَضَانَ وَالَّذِي يَلِيهِ وَکُلَّ أَرْبِعَائَ وَخَمِيسٍ فَإِذَا أَنْتَ قَدْ صُمْتَ الدَّهْرَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَافَقَهُ زَيْدٌ الْعُکْلِيُّ وَخَالَفَهُ أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ مُسْلِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ

محمد بن عثمان، عبید اللہ، ابن موسی، ہارون بن سلمان، عبیداللہ بن مسلم، حضرت مسلم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ہمیشہ روزہ رکھنے کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا تجھ پر تیرے عیال کا حق ہے تو رمضان کے روزے رکھ۔ اور ان دنوں کے روزے رکھ جو رمضان سے متصل ہیں (یعنی عید کے بعد) اور ہربدھ اور جمعرات کا روزہ رکھ اگر تو تو اس پر عمل کرے گا تو گویا تو نے ہمیشہ روزے رکھے۔

Narrated Muslim al-Qurashi: I asked or someone asked the Prophet (peace_be_upon_him) about perpetual fasting. He replied: You have a duty to your family. Fast during Ramadan and the following month, and every Wednesday and Thursday. You will then have observed a perpetual fast.

Permalink

See the full chapter: ماہ شعبان کے روزے رکھنا