Sunan Abu Dawood — Hadith 2106
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَعْتَکِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتَّی قَبَضَهُ اللَّهُ ثُمَّ اعْتَکَفَ أَزْوَاجُهُ مِنْ بَعْدِهِ
قتیبہ بن سعید، لیث، عقیل، زہری، عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ رمضان کے اخیر عشرہ میں اعتکاف فرماتے رہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح کو قبض فرما لیا۔ پھر آپ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج نے اعتکاف کیا۔
-