TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2188 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2188

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَمْزَةَ الضَّبِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا إِذَا نَزَلْنَا مَنْزِلًا لَا نُسَبِّحُ حَتَّی تُحَلَّ الرِّحَالُ

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، حمزہ، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ جب ہم کسی سفر میں منزل پر اترتے تو کوئی نفل نماز نہ پڑھتے جب تک کہ اونٹوں پر سے کجاوے نہ اتار لیتے۔ (تاکہ اونٹوں کو تکلیف نہ ہو)

Narrated Anas ibn Malik: When we alighted at a station (for stay), we did not pray until we united the saddles of the camels.

Permalink

See the full chapter: منزل پر اترنا