TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2199 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2199

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي يَحْيَی الْقَتَّاتِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ

محمد بن علاء، یحیی بن آدم، قطبہ بن عبدالعزیز بن سیاہ، اعمش، ابوقتات، مجاہد، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ نے چوپایوں کو آپس میں لڑنے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited to provoke the beasts for fighting.

Permalink

See the full chapter: چوپایہ جانوروں کو لڑانے کی ممانعت