TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2323 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2323

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ سُهَيْلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ غُلَامًا لِابْنِ عُمَرَ أَبَقَ إِلَی الْعَدُوِّ فَظَهَرَ عَلَيْهِ الْمُسْلِمُونَ فَرَدَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی ابْنِ عُمَرَ وَلَمْ يَقْسِمْ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَالَ غَيْرُهُ رَدَّهُ عَلَيْهِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ

صالح بن سہیل، یحیی ابن ابی زائدہ، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ انکا ایک غلام دشمنوں (یعنی کافروں) کی طرف بھاگ گیا۔ پھر مسلمان دشمنوں پر غالب آگئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس غلام کو ابن عمر کی طرف لوٹا دیا اور (مال غنیمت شمار کر کے) اس کو تقسیم نہ کیا۔

Narrated Abdullah ibn Umar: Nafi' said that a slave of Ibn Umar ran away to the enemy, and then the Muslims overpowered them. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) returned him to Ibn Umar and that was not distributed (as a part of booty).

Permalink

See the full chapter: اگر کافر جنگ میں مسلمان کا مال لے جائیں اور پھر وہی مسلمان اس مال کو غنیمت میں حاصل کرے