TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2345 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2345

Narrated by Awf ibn Malik al-Ashja'i ; Khalid ibn al-Walid

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ الْأَشْجَعِيِّ وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالسَّلَبِ لِلْقَاتِلِ وَلَمْ يُخَمِّسْ السَّلَبَ

سعید بن منصور، اسماعیل بن عیاش، صفوان بن عمرو، عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر، حضرت عوف بن مالک اشجعی اور خالد بن ولید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقتول کے اسباب کے متعلق فرمایا کہ اس کا اسباب قتل کرنے والے کے لیے ہے اور اس میں سے خمس نہ نکالا جائے گا۔

Narrated Awf ibn Malik al-Ashja'i ; Khalid ibn al-Walid: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave judgement that the killer should have what was taken from the man he killed, and did not make this subject to division into fifths.

Permalink

See the full chapter: مقتول کا تمام سامان قاتل کو ملے گا اور اس سے خمس نہ لیا جائے گا