TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2346 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2346

Narrated by Abdullah ibn Mas'ud

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبَّادٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ نَفَّلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ سَيْفَ أَبِي جَهْلٍ کَانَ قَتَلَهُ

ہارون بن عباد، وکیع، ابواسحاق ، ابوعبیدہ، حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ بدر کے موقعہ پر مجھ کو میرے حصہ سے زائد ابوجہل کی تلوار دی۔ ابن مسعود نے اس کو قتل کیا تھا۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: At the battle of Badr the Apostle of Allah gave me AbuJahl's sword, as I had killed him.

Permalink

See the full chapter: جو شخص زخمی کافر کو قتل کریگا اس کو بھی بطور انعام اس کے اسباب میں سے کچھ ملے گا