TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2357 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2357

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْهَمَ لِرَجُلٍ وَلِفَرَسِهِ ثَلَاثَةَ أَسْهُمٍ سَهْمًا لَهُ وَسَهْمَيْنِ لِفَرَسِهِ

احمد بن حنبل، ابومعاویہ، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑ سوار اور گھوڑے کے حصے لگائے ایک حصہ گھوڑ سوار کا اور دو حصے گھوڑے کے

-

Permalink

See the full chapter: گھوڑے کے حصہ کا بیان