Sunan Abu Dawood — Hadith 2368
Narrated by Habib ibn Maslamah al-Fihri
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ الشَّامِيِّ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ التَّمِيمِيِّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْفِهْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَفِّلُ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ
محمد بن کثیر، یزید بن یزید بن جابر، مکحول، زیادہ بن جاریہ، حضرت حبیب بن مسلمہ فہری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خمس نکالنے کے بعد مال غنیمت کا تہائی حصہ بطور انعام دیتے تھے (اور باقی دوتہائی سب میں برابر تقسیم فرماتے تھے۔ )
Narrated Habib ibn Maslamah al-Fihri: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) would give a third of the spoils after he would keep off the fifth.