TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2369 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2369

Narrated by Habib ibn Maslamah

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ الْجُشَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ ابْنِ جَارِيَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُنَفِّلُ الرُّبْعَ بَعْدَ الْخُمُسِ وَالثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ إِذَا قَفَلَ

عبیداللہ بن عمر بن میسرہ، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، علاء بن حارث، مکحول، ابن جاریہ، حضرت حبیب بن مسلمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ خمس نکالنے کے بعد چوتھائی حصہ انعام کے طور پر مرحمت فرماتے (اور جہاد سے واپسی میں اگر دشمن سے مقابلہ ہوتا تو) خمس نکالنے کے بعد تہائی حصہ انعام میں دیتے۔

Narrated Habib ibn Maslamah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to give a quarter of the booty as reward after the fifty had been kept off, and a third after the fifth had been kept off when he returned.

Permalink

See the full chapter: جو شخص یہ کہتا ہے کہ خمس انعام سے پہلے نکالا جائے گا