Sunan Abu Dawood — Hadith 2400
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَکِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ وَعَمِّهِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ أَبِيهِمَا کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَقْدَمُ مِنْ سَفَرٍ إِلَّا نَهَارًا قَالَ الْحَسَنُ فِي الضُّحَی فَإِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَتَی الْمَسْجِدَ فَرَکَعَ فِيهِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ جَلَسَ فِيهِ
محمد بن متوکل، حسن بن علی، عبدالرزاق بن جریج، ابن شہاب، عبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب، حضرت کعب بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر سے واپس آتے تو دن میں آتے اور حسن نے کہا چاشت کے وقت آتے اور جب سفر سے آتے تو پہلے مسجد میں آتے اور دو رکعت نماز پڑھ کر وہیں کچھ دیر تشریف رکھتے۔
-