Sunan Abu Dawood — Hadith 2401
Narrated by Abdullah ibn Umar
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَقْبَلَ مِنْ حَجَّتِهِ دَخَلَ الْمَدِينَةَ فَأَنَاخَ عَلَی بَابِ مَسْجِدِهِ ثُمَّ دَخَلَهُ فَرَکَعَ فِيهِ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَی بَيْتِهِ قَالَ نَافِعٌ فَکَانَ ابْنُ عُمَرَ کَذَلِکَ يَصْنَعُ
محمد بن منصور، یعقوب، ابن اسحاق ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حج کر کے آئے تو مدینہ میں داخل ہوئے اور اونٹنی کو مسجد کے دروازے پر بٹھایا۔ اس کے بعد مسجد میں جا کر دو رکعت نماز پڑھی اور پھر گھر میں تشریف لے گئے۔۔ نافع نے کہا عبداللہ بن عمر بھی ایسا ہی کرتے تھے۔
Narrated Abdullah ibn Umar: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) arrived from his hajj, he entered Medina, and made (his camel) kneel down at the gate of his mosque; and he entered it and offered two rak'ahs of prayer; he then returned to his home. Nafi' said: Ibn Umar also used to do so.