Sunan Abu Dawood — Hadith 2495
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي افْتُلِتَتْ نَفْسُهَا وَلَوْلَا ذَلِکَ لَتَصَدَّقَتْ وَأَعْطَتْ أَفَيُجْزِئُ أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ فَتَصَدَّقِي عَنْهَا
موسی بن اسماعیل، حماد، ہشام، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! میری ماں اچانک مر گئی اگر وہ اس طرح اچانک نہ مرتی تو ضرور صدقہ دیتی۔ اگر میں اس کی طرف سے صدقہ دوں تو کیا اس کو اس کا ثواب ملے گا؟ آپ نے فرمایا ہاں (اس کوثواب ملے گا) لہذا تو اس کی طرف سے صدقہ کر۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: A woman said: Apostle of Allah, my mother suddenly died; if it had not happened, she would have given sadaqah (charity) and donated (something). Will it suffice if I give sadaqah on her behalf? The Prophet (peace_be_upon_him) said: Yes, give sadaqah on her behalf.