Sunan Abu Dawood — Hadith 2496
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ أَفَيَنْفَعُهَا إِنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهَا فَقَالَ نَعَمْ قَالَ فَإِنَّ لِي مَخْرَفًا وَإِنِّي أُشْهِدُکَ أَنِّي قَدْ تَصَدَّقْتُ بِهِ عَنْهَا
احمد بن منیع، روح بن عبادہ، زکریا بن اسحاق ، عمرو بن دینار، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ سے عرض کیا یا رسول اللہ! میری ماں مر گئی ہے اگر میں اس کی طرف سے صدقہ کر دوں تو کیا اس کو اس کا ثواب ملے گا؟ آپ نے فرمایا ہاں وہ شخص بولا میرا ایک باغ ہے میں آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ وہ باغ میں نے اپنی ماں کی طرف سے صدقہ کر دیا۔
-