TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 262 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 262

Narrated by Umm Habibah daughter of Jahsh

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ عِکْرِمَةِ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ جَحْشٍ اسْتُحِيضَتْ فَأَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَنْتَظِرَ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي فَإِنْ رَأَتْ شَيْئًا مِنْ ذَلِکَ تَوَضَّأَتْ وَصَلَّتْ

زیاد بن ایوب، ہشیم، ، ابوبشر، حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ام حبیبہ بنت حبیش کو استحاضہ کا خون آیا تو انہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ وہ اپنے ایام حیض میں انتظار کرے پھر غسل کر کے نماز پڑھ لے اور اگر اسے حدث میں سے کچھ محسوس ہو تو وضو کر کے نماز پڑھے۔

Narrated Umm Habibah daughter of Jahsh: Ikrimah said: Umm Habibah daughter of Jahsh had a prolonged flow of blood. The Prophet (peace_be_upon_him) commanded her to refrain (from prayer) during her menstrual period; then she should wash and pray, if she sees anything (which renders ablution void) she should perform ablution and pray.

Permalink

See the full chapter: مستحاضہ کو ہر نماز کے وقت وضو کرنا ضروری نہیں مگر یہ کہ جب کوئی حدث لاحق ہو