Sunan Abu Dawood — Hadith 263
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ رَبِيعَةَ أَنَّهُ کَانَ لَا يَرَی عَلَی الْمُسْتَحَاضَةِ وُضُوئًا عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ إِلَّا أَنْ يُصِيبَهَا حَدَثٌ غَيْرُ الدَّمِ فَتَوَضَّأُ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا قَوْلُ مَالِکٍ يَعْنِي ابْنَ أَنَسٍ
عبدالملک، بن شعیب، عبداللہ بن وہب، لیث، حضرت ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مستحاضہ پر ہر نماز کے لیے وضو ضروری نہیں سمجھتے تھے الا یہ کہ اسکو استحاضہ کے سوا کوئی حدث لاحق ہو جائے تو وضو کرے ابوداؤد کہتے ہیں کہ یہی مالک بن انس کا قول ہے۔
-