TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2732 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2732

Narrated by Ali ibn AbuTalib

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُبْرِزْ فَخِذَکَ وَلَا تَنْظُرَنَّ إِلَی فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ

علی بن سہل، حجاج، ابن جریج، ابن حبیب بن ابی ثابت، حضرت علی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (کسی کے سامنے) اپنی ران مت کھول اور نہ ہی کسی مردہ یا زندہ کی ران کی طرف دیکھ۔

Narrated Ali ibn AbuTalib: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not unveil your thigh, and do not look at the thigh of the living and the dead.

Permalink

See the full chapter: غسل کے وقت میت کا ستر ڈھا نپنا