TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2747 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2747

Narrated by Al-Husayn ibn Wahwah

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُطَرِّفٍ الرُّؤَاسِيُّ أَبُو سُفْيَانَ وَأَحْمَدُ بْنُ جَنَابٍ قَالَا حَدَّثَنَا عِيسَی قَالَ أَبُو دَاوُد هُوَ ابْنُ يُونُسَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُثْمَانَ الْبَلَوِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْحُصَيْنِ بْنِ وَحْوَحٍ أَنَّ طَلْحَةَ بْنَ الْبَرَائِ مَرِضَ فَأَتَاهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ فَقَالَ إِنِّي لَا أَرَی طَلْحَةَ إِلَّا قَدْ حَدَثَ فِيهِ الْمَوْتُ فَآذِنُونِي بِهِ وَعَجِّلُوا فَإِنَّهُ لَا يَنْبَغِي لِجِيفَةِ مُسْلِمٍ أَنْ تُحْبَسَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْ أَهْلِهِ

عبدالرحیم بن مطرف، ابوسفیان، احمد بن جناب، عیسی، ابوداؤد، ابن یونس، سعید بن عثمان، عزرہ، حضرت حصین بن وحوج سے روایت ہے کہ جب طلحہ بن براء بیمار ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے آپ نے ان کو دیکھ کر فرمایا میرا خیال ہے کہ ان پر موت کے آثار طاری ہونا شروع گئے ہیں لہذا جب ان کا انتقال ہو جائے تو مجھ کو اطلاع کرنا اور ان کی تجہیز و تکفین میں جلدی کرنا کیونکہ کسی مسلمان میت کے لیے یہ بات مناسب نہیں ہے کہ وہ تجہیز و تکفین کے بغیر اپنے گھر میں پڑی رہے۔

Narrated Al-Husayn ibn Wahwah: Talhah ibn al-Bara' fell ill and the Prophet (peace_be_upon_him) came to pay him a sick-visit. He said: I think Talhah has died; so tell me (about his death), and make haste, for it is not advisable that the corpse of a Muslim should remain withheld among his family.

Permalink

See the full chapter: جنازہ کی تیاری میں جلدی کرنا