TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2750 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2750

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَهُوَ مَيِّتٌ حَتَّی رَأَيْتُ الدُّمُوعَ تَسِيلُ

محمد بن کثیر، سفیان، عاصم بن عبید اللہ، قاسم، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ عثمان بن مظعون کا انتقال ہوا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا یہاں تک کہ میں نے آپ کے آنسو بہتے ہوئے دیکھے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: I saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) that he kissed Uthman ibn Maz'un while he was dead, and I saw that tears were flowing (from his eyes).

Permalink

See the full chapter: میت کو بوسہ دینے کا بیان