Sunan Abu Dawood — Hadith 2754
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ الْجَنَائِزَ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا
سلیمان بن حرب، حماد، ایوب حفصہ، حضرت ام عطیہ سے روایت ہے کہ ہم کو جنازوں کے ساتھ جانے سے روکا گیا مگر اس میں سختی نہیں برتی گئی۔
-