Sunan Abu Dawood — Hadith 2776
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنِي صَالِحٌ مَوْلَی التَّوْأَمَةِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی عَلَی جَنَازَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَلَا شَيْئَ عَلَيْهِ
مسدد، یحیی، ابن ابی ذئب، صالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مسجد میں جنازہ کی نماز پڑھی اس پر کچھ گناہ نہیں۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone prays over the dead in the mosque, there is nothing on him.